لیٹ فیس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - زائد رقم جو مقررّہ مدت گزر جانے کے بعد ہرجانے کے طور پر وصول کی جاتی ہے۔ لیٹ فیس، ہرجانہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - زائد رقم جو مقررّہ مدت گزر جانے کے بعد ہرجانے کے طور پر وصول کی جاتی ہے۔ لیٹ فیس، ہرجانہ۔